مہا بھارت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - قدیم بھارت کی وہ بڑی جنگ جو کورؤں اور پانڈؤں کے درمیان کروکشیتر کے مقام پر ہوئی تھی اور اٹھارہ روز جاری رہی تھی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - قدیم بھارت کی وہ بڑی جنگ جو کورؤں اور پانڈؤں کے درمیان کروکشیتر کے مقام پر ہوئی تھی اور اٹھارہ روز جاری رہی تھی۔